• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرتگال اور ناروے فٹبال ورلڈ کپ میں جگہ بنالی

واشنگٹن، امریکا (جنگ نیوز) پرتگال نے آرمینیا کو 9-1 سے ہرا کر فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں جگہ بنالی۔ ادھر ناروے نے 1998 کے بعد پہلی بار ٹورنامنٹ میں جگہ بنائی۔ اٹلی گروپ میں دوسرے نمبر پر ہے ا، اسے پلےآف کے ذریعے کوالیفائی کرنا پڑے گا۔ دیگر کوالیفائی شدہ ٹیموں میں امریکا، میکسیکو، کینیڈا، ارجنٹینا، برازیل، جاپان اور ایران شامل ہیں، جو ٹورنامنٹ میں خودکار طور پر شامل ہیں۔
اسپورٹس سے مزید