• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر ملکی سرمایہ کاری میں اکتوبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 23 فیصد اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں اکتوبرکے دوران سالانہ بنیادوں پر23فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا، چین براہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سرفہرست ملک رہا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اکتوبرمیں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم 179 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال اکتوبرکے 146ملین ڈالرکے مقابلے میں 23فیصد زیادہ ہے۔

ملک بھر سے سے مزید