• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدر آباد دھماکا ایم کیو ایم کی مذمت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکینِ سندھ اسمبلی نے حیدرآباد میں پٹاخہ فیکٹری میں آتشزدگی اور ہلاکتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس ناک حادثہ سراسر انتظامی غفلت کا شاخسانہ ہے رہائشی علاقوں میں آبادی کے درمیان موجود اس طرز کے کارخانے شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالے ہوئے ہیں اور شہری انتظامیہ خواب غفلت میں مبتلا ہے، حق پرست اراکینِ سندھ اسمبلی نے مطالبہ کیا کہ فی الفور معاملے کی شفاف تحقیقات ملوث کرداروں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

ملک بھر سے سے مزید