• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ اسماعیل خان، سیکورٹی فورسز کی کارروائی، خارجی سرغنہ سمیت 10 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں فتنہ الخواج کے سرغنہ عالم محسود سمیت 10 دہشتگرد ہلاک اور4زخمی ہوگئے، کارروائی میں 4خارجی زخمی بھی ہوئے،دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد، خود کش جیکٹس بر آمد ۔سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کلاچی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، اس دوران 4 خارجی زخمی بھی ہوئے، ہلاک کئے گئے ۔

ملک بھر سے سے مزید