• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بولان میل کئی روز کے تعطل کے بعد کوئٹہ سے کراچی کے لئے روانہ

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ اور کراچی کے درمیان چلنےوالی بولان میل کئی روز کے تعطل کے بعد 16نومبرکوکراچی کے لئے روانہ ہوئی، ریلوے حکام کے مطابق بولان میل اور جعفر ایکسپریس کو11نومبر سے بند کردیاگیاتھا،کوئٹہ اور کراچی کے درمیان چلنےوالی بولان میل 15نومبرکو اپنے شیڈول کے مطابق کوئٹہ پہنچی تھی، جسےگذشتہ روز 16نومبرکو اپنی منزل کی جانب روانہ کیاگیا۔

ملک بھر سے سے مزید