• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی: لڑکی کی گلے میں پھندا لگا کر مبینہ خودکشی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) زمان ٹاؤن تھانے کی حدود کورنگی سیکٹرسی39 ہندو پاڑا گلی نمبر5 گھرنمبر 268 سے لڑکی کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے،لڑکی کی لاش اہلخانہ نجی اسپتال لیکر پہنچ گئے، پولیس کے مطابق لڑکی کی شناخت 28 سالہ پایل دختر جاوید کے نام سے کی گئی ہے پولیس کے مطابق متوفیہ لڑکی کے اہلخانہ کا کہنا کہ لڑکی نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی ہے گھر والوں کا کہنا ہے کہ ہم کوئی قانونی کروائی نہیں چاہتے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید