• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن آباد: کام کے دوران چھت سے گر کر محنت کش جاں بحق ہوگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن معمار احسن آباد میں کام کے دوران چھت سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔متوفی کی لاش عباسی شہید اسپتال لائی گئی جہاں اس کی شناخت 35 سالہ قاسم کے نام سے کی گئی جو کہ محنت کش بتایا جاتا ہے ۔ واقعہ مقامی کمپنی میں کام کے دوران چھت سے گرنے کے باعث پیش آیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید