• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیڑھ لاکھ آبادی والا کیوراساؤ فٹبال ورلڈ کپ میں پہنچ گیا

کراچی (جنگ نیوز) صرف156،000 آبادی والے جزائر کیربیین کے چھوٹے سے ملک کیوراساؤ نے فٹبال کے عالمی میلے میں جگہ بنا کر سب کو حیران کر دیا۔ اسکاٹ لینڈ، جرمنی اور نیدرلینڈز بھی 2026 ورلڈکپ میں جگہ بنالی۔ کیوراسائو نے کونکاکاف کوالیفائنگ گروپ بی میں 6 میچز میں 3 جیتے اور 3 ڈرا کیے، اور مجموعی طور پر 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید