کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے اسجد اقبال اسنوکر ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کے ہاروی چانڈلر سے ہار گئے مسقط میں ہونے والے فائنل میں انگلینڈ کے ہاروی چانڈلر نے اسجد اقبال کو پانچ، دو سے شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا، دریں اثناء آئی بی ایس ایف ورلڈ ٹیم کپ اسنوکر چیمپئن شپ جمعرات سے مسقط میں شروع ہوگی۔