کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین میک گرا کو ایشیز سیریز کے آغاز سے صرف دو روز قبل کمنٹری پینل سے فارغ کردیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق انہیں جوئے کی کمپنی کے ساتھ تعلق کی بنیاد پر پینل سے فارغ کیا گیا۔ فاسٹ بولر کا میگرا فاؤنڈیشن کی سپورٹ کیلئے جوئے کی کمپنی سے تعلق ثابت ہوا۔