• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اورنگی ٹاؤن 10 نمبر پکوان سینٹر کے قریب کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 35 سالہ مجاہد حسین ولد ریاض احمد جاں بحق ہوگیا، لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید