• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں پھر شیعہ ٹارگٹ کلنگ تشویشناک ہے، علامہ ناظر عباس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مر کزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ ناظر عباس تقوی نےکہا ہے کہ کراچی میں ایک بار پھر شیعہ ٹارگٹ گلنگ کا شروع ہونا انتہائی تشویشناک ہے ، گز شتہ10دنوں میں 3بے گناہ شیعہ نو جوانوں کو مختلف مقامات پر شہید کردیا گیا جس سے ملت جعفر یہ میں شدید تشویش پائی جاتی ہے حکومت سندھ اور سیکیورٹی فورسز کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان واقعات میں ملوث دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرکے عوام کے سامنے لائیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید