• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سالانہ مجلسِ عزاء و تاریخی مرکزی جلوسِ بسلسلہ ایام فاطمیہؑ

کراچی (پ ر ) انجینئر وسیم عابدی کےمطابق نائب خطیب جامع مسجد بوتراب امام بارگاہ مولانا سید علی حیدر زیدی کی جانب سے مجلس عزا بسلسلہایام فاطمیہ2جمادی الثانی، متوقع 23 نومبر، بروز اتوار ٹھیک 09:30بجے شب بوتراب امام بارگاہ عزیزآباد میں منعقد ہوگی ،خطاب علامہ سید باقر حسین زیدی کرینگے،بعد ختمِ مجلس تاریخی مرکزی جلوس برآمد ہوگا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا IRC امام بارگاہ فیڈرل بی ایریا پر اختتام پزیر ہوگا ،قیادت پاک حیدری اسکاؤٹ کرے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید