اسلام آباد(رانا غلام قادر)اسلام آباد؛بین الا قوامی معیار کےکنونشن، ایکسپو اور ایگزیبیشن سنٹر کی تعمیر کا فیصلہ ،2027میں ایس سی او سمٹ کی میزبانی کیلئے کنوشن سنٹر19ارب 37کروڑ کی لاگت سے18ماہ میں تعمیر کیا جا ئے گا، سر کاری افسروں کیلئے GORلاہور کی طرز پر 14منزلہ رہائش گاہیں تعمیر کرنے کی منظوری ،3ارب روپے لاگت آئیگی ،3ارب 22کروڑ 69لاکھ کی لاگت سے کیپٹل ہائوس اور 57ارب 71کروڑ کی لا گت سے سیون سٹار ہوٹل تعمیر کیا جائیگا۔