• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور آسٹریلیا کے دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدے پر مذاکرات مکمل

اسلام آباد ( ناصر چشتی )1998کے پاکستان آسٹریلیا دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدے کی جدید کاری کے سلسلے میں اسلام آباد میں منعقد ہونیوالا مذاکراتی دور گزشتہ روز مکمل ہوگیا،وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تعمیری مذاکرات کو سراہا اور کہا کہ حکومت جدید تقاضوں سے ہم آہنگ سرمایہ کاری ماحول کو فروغ دینے کیلئےپُرعزم ہے۔
اہم خبریں سے مزید