• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این جی اوز اور این پی اوز کی نگرانی اور ضابطہ کاری کیلئے سندھ چیریٹی کمیشن کا قیام

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ میں تمام این جی اوز اور این پی اوز کے اندراج، نگرانی اور ضابطہ کاری کیلئے سندھ چیریٹی کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی گئی، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سندھ کابینہ نے سندھ چیریٹی کمیشن کے قیام کی منظوری دی جو سندھ چیریٹی کمیشن ایکٹ 2019کے تحت قائم ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید