• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر شاہنواز قتل، روپوش سابق ایس ایس پی کے اثاثوں کی تفصیلات پیش

میرپورخاص(نامہ نگار/سلیم آزاد) ڈاکٹر شاہ نواز کنبھر کاملک گیر سطح پرمشہورماروائے عدالت کیس،مقدمہ میں نامزدروپوش ملزم سابق ایس ایس پی میرپورخاص کے اثاثوں کی تفصیلات عدالت میں پیش کردی گئیں،عدالت نے مسلسل وارنٹ جاری ہونے کے باوجود ملزم کی عدم گرفتاری پر اشتہاری روپوش ملزم کے اثاثے منجمد کرنے کیلئے اثاثوں کی تفصیلات طلب کی تھیں۔
اہم خبریں سے مزید