• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمان بالادست ہے، ترمیم عدالت میں چیلنج نہیں ہوسکتی، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (آئی این پی )پارلیمان بالادست ہے، ترمیم عدالت میں چیلنج نہیں ہو سکتی، اعظم نذیر تارڑ، سیاست میں اگر انتشار اور انتہا پسندی آئے گی پھر نہ ملک چلے گا اور نہ نظام،وقاقی وزیر قانون، وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمان کی گئی ترمیم کو کسی عدالت کے سامنے چیلنج نہیں کیا جا سکتا،آئینی عدالت کا قیام کوئی نئی چیز نہیں، پارلیمان بالادست ہے اور پارلیمان کو بالادست ہونا چاہیے۔
اہم خبریں سے مزید