• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائٹ اے: لوٹ مار کی متعدد وارداتوں میں مبینہ ملوث 4 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سائٹ اے پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پرلوٹ مارکی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان علی، معتبر،حضیفہ اوروہاب کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے اسلحہ،چھیننے ہوئے موبائل فونز اور2 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئیں ، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کا گروہ شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹتا تھا گرفتار ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے لیئے پولیس پر فائرنگ بھی کی گرفتارملزمان نے دوران تفتیش متعدد اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید