• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرین لائن منصوبے کا کام ایک سال میں مکمل کرلیں گے، پی آئی ڈی سی ایل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (پی آئی ڈی سی ایل) کے حکام نے میئر کراچی کو یقین دلایا ہے کہ ایک سال میں گرین لائن، بی آر ٹی منصوبے کا کامُ مکمل کرلیں گے۔امکان ہے کہ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور پی آئی ڈی سی ایل کا وفد پیر کو منصوبے کےباقی کام کے آغاز کا اعلان کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید