• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر فاروق ستار کا ایم پی اے مسرت جبیں کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نےحق پرست رکن سندھ اسمبلی مسرت جبیں کے والد کے انتقال پر افسوس و اظہارِ کیا ہے ،دریں اثناءمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی نے سندھ تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ساجد خانزادہ کی بڑی بہن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں پوری جماعت ساجد خانزادہ اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید