• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس بسلسلہ ایام فاطمۃ الزہراؓ پیر کو ہوگی

کراچی (پ ر ) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مجلس عزا ایام فاطمۃ الزہرا ؓ بتاریخ24نومبر پیر2 جمادی الثانی شبِ شہادت، ٹھیک 10بجے شب بمقام B-10 بلاک 20 انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگی ۔ مجلس میں تلاوت قرآن پاک محبوب حسین، تلاوت حدیثِ کساء جاسیر عباس جبکہ سوز خوانی شاگرد استادسبط جعفر (شہید )کرینگے۔ مجلس سے خطاب خطیب حجۃ اسلام و المسلمین مولانا سید خورشید عابد نقوی نجفی کرینگے اور بعد ختمِ مجلس انجمن شباب المومنین ماتم و نوحہ خوانی کریگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید