• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی، فوڈ سکیورٹی اینڈ ریجنل کوآپریشن کے موضوع پر سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں فوڈ سکیورٹی اینڈ ریجنل کوآپریشن کے موضوع پر انٹرنیشنل سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینار میں شریک ماہرین نے کہا کہ بڑھتی آبادی، موسمیاتی تبدیلی اور زرعی وسائل کے دباؤ کے باعث فوڈ سکیورٹی ایک سنگین عالمی مسئلہ بنتا جا رہا ہے، اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرعی شعبے میں جدید تحقیق اور بین الاقوامی تعاون فوڈ سکیورٹی کے لیے انتہائی اہم ہے، دریں اثنا ’’پرسپشن، کمیونیکیشن اور فیصلہ سازی‘‘ کے موقع پر ایک ورکشاپ بھی منعقد کی گئی۔ 
ملتان سے مزید