• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک چار روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک مہر مظہر عباس کات چار روزہ دورہ پر کراچی پہنچ گے،نوجوان سرائیکی رہنما اجمیر نگری اور ایوب گوٹھ میں سرائیکی جلسوں میں مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور خطاب کریں گے،دریں اثنا مہر مظہر کات کراچی میں سرائیکی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کرینگے اور ان کے مسائل اور سرائیکی صوبہ تحریک پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔
ملتان سے مزید