• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعلیمی و تربیتی ورکشاپ24نومبر سے شروع ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2025 کی تعلیمی و تربیتی ورکشاپ24نومبر 2025سے شروع ہوگی، تربیتی ورکشاپس ایم ایس ٹیم کے ذریعہ آگہی ایل ایم ایس پورٹل پر آن لائن ہوں گی یہ بات ریجنل ڈائریکٹر ملتان غلام حسین کھوسہ نے کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جن کورس کوڈز کی ورکشاپس شروع ہو رہی ہیں ان کی تفصیل اس لنک https://aiou.edu.pk/workshop- information سے دیکھی جا سکتی ہے۔
ملتان سے مزید