• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج شام فلم ’پرے ہٹ لو‘ کی اسکریننگ ہوگی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

جنگ اور جیو کے اشتراک سے آرٹس کونسل میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کا آج 23 واں روز ہے۔

39 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج دوپہر 2 بجے ٹاک سیشن اور ساڑھے 3 بجے فائن آرٹ ورکشاپ ہوگی۔

عالمی ثقافتی میلے میں آج شام 4 بجے مایا علی اور شہریار منور کی فلم ’پرے ہٹ لَو‘ کی اسکریننگ جبکہ 7 بجے تھیٹر پلے پیش کیا جائے گا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید