ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ کینٹ چوکی قاسم بیلہ کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائیاں جاری، 1 رائفل کلاشنکوف نما 44بور برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ کینٹ انچارج چوکی قاسم بیلہ نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم نادر حسین کو گرفتار کرکے 1 رائفل کلاشنکوف نما 44بور برآمد کرلی، ملزم کو تھانہ کینٹ کے علاقے رکشہ والی پلی سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔