• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا انتظامیہ کی ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد نے شہر میں جاری بیوٹیفکیشن، صفائی ستھرائی اور انفرااسٹرکچر اپ گریڈیشن منصوبوں کا دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے گرین بیلٹس کی بحالی، سڑک کناروں کی مرمت، پودوں کی دیکھ بھال، لائن مارکنگ اور واشنگ آپریشن کے امور کا جائزہ لیا،انہوں نے کہا کہ شہریوں کو صاف ستھرا اور خوبصورت ماحول فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔
ملتان سے مزید