• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر ملتان کا گول باغ پارک کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے گول باغ پارک کا دورہ کیا اور پارک میں جاری اپ گریڈیشن اور ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا،اس موقع پر کمشنر نے ہدایت کی کہ پارک کی اپ گریڈیشن کا کام ہر صورت دو ہفتوں میں مکمل کیا جائے،انہوں نے کام کے معیار میں مزید بہتری لانے کی بھی ہدایات جاری کیں،کمشنر کا کہنا تھا کہ گول باغ پارک شہریوں کیلئے بہترین تفریحی مقام کے طور پر تیار کیا جارہا ہے،اس موقع پرایم ڈی ہارٹی کلچر اتھارٹی کریم بخش بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ملتان سے مزید