• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آر پی او ملتان کا تھانہ پاک گیٹ کی نئی عمارت کیلئے مختص جگہ کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) آر پی او ملتان کیپٹن(ر) محمد سہیل چوہدری نے سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر اور ایس ڈی پی او حرم گیٹ کبیر منیس کے ہمراہ تھانہ پاک گیٹ کی منتقلی اور نئی عمارت کی جگہ کا دورہ کیا، انہوں نے تعمیراتی منصوبے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا اور افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
ملتان سے مزید