• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرائیکی زبان کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے، ظہور دھریجہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرائیکی ماں بولی کے عالمی دن پر سرائیکستان قومی کونسل کے چیئرمین ظہور دھریجہ نے کہا ہے کہ سرائیکی زبان کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے اور سرائیکی وکی پیڈیا کی شمولیت اس کی بڑی کامیابی ہے،تقریب میں شعیب نواز بلوچ، اشرف پٹھانے خان، عثمان اشرف اور شبیر بلوچ بھی موجود تھے،ظہور دھریجہ نے سرائیکی صوبے کے قیام کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ تمام پاکستانی زبانوں کو قومی زبانوں کا درجہ دیا جائے۔
ملتان سے مزید