• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل سندھ کے زیر اہتمام منعقدہ سندھ ای اسپورٹس چیمپئن شپ کے ویلورینٹ کے فائنل میں ٹیم گیم تھیوری نےکامیابی حاصل کی۔ ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم 15 لاکھ روپے رکھی گئی تھی۔ مہمان خصوصی وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے انعامات تقسیم کئے ۔ ایونٹ میں 400 سے زائد ٹیموں اور 2500 کھلاڑیوں نےحصہ لیا۔
اسپورٹس سے مزید