کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی خاتون کرکٹر سمریتی مندھانا کی شادی والد کو دل کا دورہ پڑنے کےسببغیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئی ۔ تقریبات کئی دن سے چل رہی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی میوزک کمپوزر پلاش موچل کے ساتھ اتوار کو طے تھی ۔ سمریتی کے والد سرینواس مندھنا کو دل کا دورہ پڑان کے والد کو فوری اسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی حالت اب بہتری بتائی گئی ہے ۔