کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارتی کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے کے ایل راہول کو کپتان مقرر کیا ہے۔ دیگر کھلاڑیوںمیں روہت شرما، جیسوال، ویرات کوہلی، تلک ورما،رشبھ پنت ،واشنگٹن سندر،کلدیپ یادیو، نتیش ریڈی، ہرشت رانا، ریتو راج گائکوارڈ، پرسدش کرشنا، دھرو جرل اور ارشدیپسنگھ،پہلا ون ڈے 30نومبر کو رانچی میں کھیلا جائے گا۔