• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی آئینی عدالت، فاٹا/ پاٹا ٹیکس استثنیٰ کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی آئینی عدالت میں فاٹا /پاٹا صنعتوں کی سیلز ٹیکس استثنیٰ سے متعلق اہم مقدمے کی سماعت پیر 24 نومبر کو مقرر کر دی گئی ہے۔کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا۔
اہم خبریں سے مزید