• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکرین ٹائم بچوں کی صحت کیلئے فائدہ مند بھی ہوسکتا ہے، نئی تحقیق

کراچی (نیوز ڈیسک) نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسکرین ٹائم بچوں کی صحت کیلئے فائدہ مند بھی ہو سکتا ہے، صحت ایپس، فٹنس ٹریکرز اور آن لائن پروگرامز بچوں کی جسمانی سرگرمی، غذا اور وزن میں مثبت کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اسکرین ٹائم بچوں کی صحت کیلئے فائدہ مند بھی ہو سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف، صحت ایپس، فٹنس ٹریکرز اور آن لائن پروگرامز بچوں کی جسمانی سرگرمی، غذا اور وزن میں مثبت کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق بچوں کے لیے ہر قسم کا اسکرین ٹائم نقصان دہ نہیں، بلکہ صحت سے متعلق مخصوص ڈیجیٹل ٹولز جیسے موبائل ایپس، فٹنس ٹریکرز اور آن لائن پروگرامز بچوں اور نوعمروں کی جسمانی سرگرمی، غذا اور وزن میں مثبت کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید