• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہاراشٹر کے کالج میں نماز پڑھنے پر مسلم طلبہ کی تذلیل

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں مہاراشٹر کے کالج میں نماز پڑھنے پر مسلم طلبہ کی تذلیل، ہندو گروپوں نے مورتی کے سامنے سجدہ کرایا، پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔
اہم خبریں سے مزید