• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیتھولک کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی و بین الکلیساء مکالمہ کے زیراہتمام آگاہی و موبلائزیشن سیشن

ملتان (سٹاف رپورٹر )کیتھولک کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی و بین الکلیساءمکالمہ کے زیراہتمام آگاہی و موبلائزیشن سیشن اور ششماہی منصوبہ بندی اجلاس بشپ ہاو س ملتان میں منعقد ہوا جس کی صدارت کمیشن کے چیئرمین بشپ یوسف سوہن نے کی تقریب میں سی سی آئی ڈی کے ڈائریکٹر فادر ڈینیئل تاج، ایگزیکٹیو سیکریٹری سیموئیل کلیمنٹ،علامہ ڈاکٹر ارشد علی بلوچ،علامہ ابوبکر عثمان الازہری،پروفیسر عبدالماجد وٹو،علامہ سید مجاہد عباس گردیزی، ملک عمر کمبوہ، بشارت عباس قریشی،علامہ عبدالحنان حیدری، مس سعدیہ عفت ،مس فائقہ وٹو، مس روبینہ انصاری،امروز گل، سرفراز کلیمنٹ، شازر گل،عائشہ غازی سمیت مختلف مذاہب اور مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین کیتھولک کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی و بین الکلیساءمکالمہ، بشپ یوسف سوہن نے کہا کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جسے خداوند نے بے شمار برکات سے نوازا ہے۔
ملتان سے مزید