• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سال میں سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلنے کا ریکارڈ سلمان کے نام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے سابق بھارتی کرکٹر راہول ڈریوڈ کا 26سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ کیلنڈر ایئر میں پاکستان ٹیم نے اب تک 54 انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں اور حیران کن طور پر ان تمام میچز میں سلمان علی آغا ٹیم کا حصہ رہے ہیں۔ سلمان علی آغا سال 2025میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے کرکٹر بن گئے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید