• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیورو کریسی تقرر و تبادلے عامر حسین جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن اسٹیبلشمنٹ تعینات

اسلام آباد( رانا غلام قادر) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے،عامر حسین جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن اسٹیبلشمنٹ تعینات ،جوائنٹ سیکریٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈویژن اور پوسٹل گروپ کے گریڈ بیس کے افسر محمد عدنان دیارکو تبدیل کردیاگیا ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری ۔ پا کستان ایڈ منسٹریٹو سروس کے گریڈ انیس کے افسر عامر حسین کوجوائنٹ سیکرٹری (ایڈمن) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کیاگیا۔
اہم خبریں سے مزید