کراچی (جنگ نیوز)”کیس نمبر 9“: انسپکٹر شفیق کا جال، کیاسحر ہوگی بے امان اور سماج میں کیچڑ اُچھالے گا کامران؟،نئی قسط ”جیو“ پر دیکھیں ۔ تفصیلات کے مطابق ”جیو ٹی وی“کا سنسنی خیز ڈرامہ سیریل ”کیس نمبر9“ بدستور ناظرین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ بدھ کی شب نئی قسط میں ایک نیا موڑ آنے والا ہے جو پوری کہانی کا رخ بدل سکتا ہے۔