• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر افسران کے اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے اعلیٰ افسران کے اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے،چارج سنبھالنے اور چھوڑنے سے متعلق متعدد نوٹیفکیشن جاری ، بی ایس 19 کے افسر ریاض خان نے بورڈ کے نوٹیفکیشن کی روشنی میں 10 نومبر 2025 کو ایل ٹی او کراچی میں ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو کا چارج سنبھال لیا۔ بی ایس 19 کے افسر علی منصور نے 4 نومبر 2025 کو ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں سیکریٹری کا چارج چھوڑ کر 10 نومبر کو کارپوریٹ ٹیکس آفس کراچی میں ایڈیشنل کمشنر آئی آر کا چارج سنبھال لیا۔
اہم خبریں سے مزید