• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل نے 15 فلسطینی قیدیوں کی لاشیں واپس کر دیں، وزارت صحت غزہ

غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے 15 فلسطینی قیدیوں کی لاشیں واپس کر دیں۔ 

وزارت صحت کے مطابق شہید فلسطینی قیدیوں کی لاشیں ریڈ کراس نے غزہ پہنچائیں، یوں اسرائیل سے موصول شہید فلسطینوں کی لاشوں کی تعداد 345 ہوگئی۔ 

غزہ سے خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز ایک اسرائیلی یرغمالی کی لاش اسرائیل کےحوالے کی گئی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید