• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت کا نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (ساجد چوہدری )وفاقی حکومت نے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی )کی ’رائٹ سائزنگ‘ کا فیصلہ کیا ہے ،، دستاویز کے مطابق این ٹی سی مینجمنٹ بورڈ کی بھی ایس او ای ایکٹ کے تحت تشکیل نو ہوگی ، حکومت کے مقرر کردہ کنسلٹنٹ نے این ٹی سی کے موجودہ ڈھانچے کا جائزہ لینا شروع کر دیا، کنسلٹنٹ حکومت کو این ٹی سی کی رائٹ سائزنگ کے حوالے سے اپنی رپورٹ پیش کرے گا ۔ این ٹی سی کی سٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز ایکٹ کے مطابق ری شیپنگ کی جائے گی۔

ملک بھر سے سے مزید