• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی شرعی عدالت کراچی رجسٹری 27 ویں ترمیم کیخلاف درخواست پر متعدد اعتراضات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی شرعی عدالت کراچی رجسٹری میں27ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر آئینی درخواست پر آفس نے متعدد اعتراضات اٹھا دیئے۔ عملے نے درخواست کی نقول اسلام آباد بھیج کر گائیڈ لائینز طلب کرلیں۔ بیرسٹر علی طاہر نے مؤقف اختیار کیا کہ مختلف عدالتی فیصلوں اور قواعد کے تحت وفاقی شرعی عدالت اُن معاملات کی سماعت کرسکتی ہے جو اسلامی تعلیمات کے منافی ہوں۔

ملک بھر سے سے مزید