• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں مزید2300روپے فی تولہ کا اضافہ ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2300 روپے فی تولہ کے اضافے سے 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے فی تولہ ہو گئی ۔
ملک بھر سے سے مزید