• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسین نقی کی کتاب "مجھ سے جو ہوسکا" کی تقریب رونمائی آج الحمراء میں ہوگی

لاہور(پ،ر)ممتاز صحافی حسین نقی کی کتاب "مجھ سے جو ہوسکا" کی تقریب رونمائی آج (جمعرات ) 3بجے سہ پہر الحمراء ہال نمبر 3میں ہوگی۔ سینیٹر پرویز رشید، سینیٹر فرحت اللہ بابر ، مجاہد بریلوی ، فخر زماں ،سہیل وڑائچ، فرخ سہیل گوئیندی، ربیعہ باجوہ ، سلمان عابد ، فاروق طارق اظہار خیال کریں گے۔
لاہور سے مزید