• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی کے کارکن عاقب سرور کے والد کی رسم قل خوانی آج ہوگی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے )پیپلز پارٹی کے جیالے عاقب سرور کے والد کی نماز جنازہ اچھرہ میں ادا کر دی گئی،نماز جنازہ میں تسنیم قریشی،حاجی عزیز الرحمن چن ودیگر نے شرکت کی۔مرحوم کے ختم قل خوانی 3بجے جامعہ مسجد حنفیہ غوثیہ رحمان چوک ،جالندھر اسٹریٹ نزد گنج بخش روڈ اچھرہ میں ہونگے۔
لاہور سے مزید