• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ پنجاب راشن کارڈ منصوبے کی مسلسل مانیٹرنگ کر رہی ہیں، منشاء اللہ بٹ

لاہور(خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر لیبر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز راشن کارڈ منصوبے کی مسلسل مانیٹرنگ کر رہی ہیں اور اس کی ماہانہ کارکردگی سے متعلق باضابطہ طور پر انہیں بریفنگ دی جا رہی ہےصوبائی وزیر لیبر و افرادی قوت منشاء اللہ بٹ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس سوشل سکیورٹی ہیڈ آفس میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری لیبر نعیم غوث، کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی محمد علی کے علاوہ بینک آف پنجاب، پی آئی ٹی بی کے نمائندگان اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید