• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم تاسیس پر چیئرمین بلاول بھٹو لائیو خطاب کرینگے، حسن مرتضیٰ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے 58ویں یوم تاسیس پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 4 بجے لائیو خطاب کرینگے جسے لاہور سمیت ملک بھر میں پارٹی کے یوم تاسیس کی تقاریب میں بھی دکھایا جائیگا۔وہ آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل راٹھور کو ٹیلی فون پر نئے عہدے کی مبارکباد کے بعد گفتگو کر رھے تھے۔
لاہور سے مزید